گوڈیڈی نے دنیا بھر میں صارفین کے لیے ڈاٹ سی این (.cn) کا اجرا کردیا

چینی صارفین کے لئے چھوٹے کاروبار ایک بہتر تجربہ ثابت ہو سکتے ہیں

ہانگ کانگ، 29 فروری، 2016 ء / پی آرنیوزوائر /– گوڈیڈی (NYSE:GDDY)  جو کہ چھوٹے کاروباروں کے لئے وقف دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی فراہم کرنے والی کمپنی ہے، نے اپنے لائن اپ میں  ڈاٹ سی این (.cn) کا اضافہ کرکے اپنی پیش کردہ ڈومین نام کی وسعت کو 421 تک لے آیا ہے۔ ڈاٹ سی این (.cn) ڈومین کا نام چین کے لئے ملک کا کوڈ ہے اور آن لائن  ہونےکے لئے کوشاں ایک بڑھتی ہوئی انٹر نیٹ سامعین کی نمائندگی کرتا ہے۔

GoDaddy.

لوگو:  http://photos.prnewswire.com/prnh/20150330/195302LOGO

ایشیا بھر میں 1.6ارب سے زیادہ انٹرنیٹ صارفین¹ ہیں ان میں سے 600 ملین چین میں ہیں اور ملک کے 16 ملین سے زائد ڈاٹ سی این (.cn) ناموں²  میں رجسٹر ہوگئے ہیں۔ چین میں انٹر نیٹ دخول کی شرح 50.3 ³  فیصد ہے جو ظاہر کرتی ہے کہ ملک اس میں بدستور ترقی کرتا رہے گا۔

گوڈیڈی ایشیا کے نائب صدر راجر چن نے کہا “چین کے ساتھ سرحد پار تجارت کی صلاحیت ہونا ضروری ہے خاص طور پر ایشا کے خطہ میں۔ ہم اس کی بڑھتی ہوئی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے چھوٹے کاروباروں کو ڈاٹ سی این (.cn) کا نام پیش کرتے ہوئے مسرور ہیں۔

سی این این آئی سی کے صدر اور سی ای او ژیاؤڈونگ لی نے کہا “گوڈیڈی ہمارے اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، ہم گوڈیڈی کے ساتھ دنیا بھر میں اپنے ڈاٹ سی این (.cn) ڈومین نام کے کاروبار کی توسیع کرنے کے منتظر ہیں۔

ڈاٹ سی این (.cn) ڈومین ناموں کا اضافہ گوڈیڈی  کے لئے ایک بڑی ایشیائی توسیع کا حصہ ہے۔ آج کمپنی نے 11 ایشیائی مارکیٹوں میں اس کا اجرا کیا۔ اب گوڈیڈی مجموعی طور پر 10 زبانوں اور ایشیا بھرکی 14 مارکیٹوں میں موجود ہے، جن میں ہانگ کانگ (انگریزی اور روایتی چینی)، انڈونیشا، جاپان، ملائیشیا (انگریزی اور مالا ئی)، فلپائن (انگریزی اور فلپائنی)، سنگا پور (انگریزی اور آسان چینی)، جنوبی کوریا، تائیوان، تھائی لینڈ اور ویت نام شامل ہیں۔ مکمل اعلامیہ دیکھنے کے لئے ملاحظہ کریں: http://aboutus.godaddy.net/godaddy-continues-global-expansion-with-launch-in-11-markets-across-asia

گوڈیڈی  کے ذریعے ایک .cn ڈومین کا نام رجسٹر کرنے کے لئے ملاحظہ کریں: http://www.GoDaddy.com/

گوڈیڈی  کے بارے میں

گوڈیڈی  کا مشن عالمی معیشت کو چھوٹے کاروبارکی طرف یکسر منتقل کرنے اور لوگوں کو با اختیار بنا کر آسانی سے کاروبار شروع کرنے، باعتماد طور پر ترقی کرنے  اور کامیابی سے اپنے ذاتی کاروبار چلانے کے لئےہے۔  دنیا بھر میں 14 ملین سے زائد صارفین اور 62 لاکھ سے زائد ڈومین ناموں کے زیر انتظام، گوڈیڈی  چھوٹے کاروباری مالکان کو اپنے تخیل کو نام دینے اور ایک خوبصورت آئن لائن موجودگی بنانے، گاہکوں کو متوجہ کرنے اور اپنے کاروبار کو منظم کرنے لئے طریقے فراہم کرتا ہے۔

کمپنی کے بارے میں مزید جاننے کے لئے ملاحظہ کیجئے:  www.GoDaddy.com

© 2016 گوڈیڈی انکارپوریٹڈ – جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
سورس: گوڈیڈی انکارپوریٹڈ

¹ InternetStats.com 15 نومبر 2015ء
² 37ویں سی این این آی سی شماریاتی رپورٹ
³ 37ویں سی این این آی سی شماریاتی رپورٹ