سی 6 انٹیلی جنس کا اے اے انٹرنیشنل ملائیشیا کے ساتھ مشترکہ منصوبہ

April 8, 2013 Off By Web Desk

سنگاپور، 8 اپریل 2013ء/پی آرنیوزوائر –

سی 6 انٹیلی جنس انفارمیشن سسٹمز [http://www.c6-intelligence.com] (“سی 6 انٹیلی جنس”، “سی 6″) نے اے پی اے سی خطے میں سی 6 کی انٹیلی جنس مصنوعات کی مارکیٹنگ اور تکمیل کے لیے ملائیشیا کے اے اے انٹرنیشنل (“AA”)کے ساتھ مشترکہ منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔

(لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20130318/601628-a)

(لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20130318/601628-b)

سی 6 انٹیلی جنس کے مینیجنگ ڈائریکٹر رچرڈ بینس برگ [http://www.linkedin.com/in/rbensberg] نے کہا کہ “ہم نے اے اے کے ساتھ مشترکہ منصوبےکے آغاز کا انتخاب ان کے تجربے اور ایشیا میں متاثر کن بنیادی ڈھانچے کے باعث کیا۔”

سی 6 انٹیلی جنس پروڈکٹ رینج سی 6 ڈیٹابیس، ریسرچ اور انوسٹی گیشنز  حصوں پر مشتمل ہے جن میں ان ہینسڈ ڈیو ڈیلی جنس [http://www.c6-intelligence.com/ProductsSolutions/Research_and_Investigations/Enhanced_Due_Diligence] (ای ڈی ڈی [http://www.c6-intelligence.com/ProductsSolutions/Research_and_Investigations/Enhanced_Due_Diligence])، نو یور کسٹمر [http://www.c6-intelligence.com/ProductsSolutions/Systems/C6_Search] (کے وائی سی [http://www.c6-intelligence.com/ProductsSolutions/Systems/C6_Search])، اور اینٹی منی لانڈرنگ [http://www.c6-intelligence.com/ProductsSolutions/Systems] (اے ایم ایل [http://www.c6-intelligence.com/ProductsSolutions/Systems]) چیک اور حل برائے کمپنیز اور ساتھ ساتھ ایمپلائی اسکریننگ چیکس بھی شامل ہیں ۔

جناب بینس برگ نے گفتگو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ “بنکاک، منیلا، جکارتہ، سنگاپور، ہانگ کانگ، سیول اور تائی پے میں دفاتر کے ساتھ اے اے انٹرنیشنل اک قابل بھروسہ شراکت دار کے ذریعے اپنے مقامی صارفین کو کے وائی سی اور ڈی ڈیلی جنس سروسز تک رسائی دے سکتا ہے، جو عالمی سطح پر شناخت اور موجودگی رکھتا ہے۔ ہماری نظریں اپنے مشترکہ منصوبے کے شراکت دار کے ساتھ کامیابی کا سفر جاری رکھنے پر اور ساتھ ساتھ اپنے صارفین کے لیے بہترین معیار کے اور کم خرچ حل پیش کرنے پر مرکوز ہیں۔”

اے اے انٹرنیشنل کے بارے میں

اے اے انٹرنیشنل [http://www.aa-international.com] (“AA”) انٹرنیشنل اسسٹنس گروپ (آئی اے جی) کا مرکزی ملائیشیائی شراکت دار ہے۔ اے اے دنیا بھر میں 46 ممالک کو روزانہ ملاتا ہے اور انٹرنیشنل اسسٹنس گروپ (آئی اے جی) کے ساتھ الحاق کے ذریعے عالمی سطح پر 90 ملین سے زائد افراد کو سپورٹ کر رہا ہے۔

بنیادی طور پر کارپوریشنز اور انشورنس کمپنیوں کے ساتھ کام کرنے والا اے اے انٹرنیشنل صارفین کو بہترین مدد کی فراہمی یقینی بنا کر تسلی بخش اور محفوظ شکل میں بہتر سروسز پیش کرتا ہے۔

ویب سائٹ: http://www.aa-international.com

سی 6 انٹیلی جنس انفارمیشن سسٹمز لمیٹڈ کے بارے میں

سی 6 انٹیلی جنس انفارمیشن سسٹمز لمیٹڈ [http://www.c6-intelligence.com] (“سی 6 انٹیلی جنس”، “سی 6″) اپنے سی 6 ڈیٹابیس اور نامزد کردہ تحقیقی منصوبے کے ذریے انفرادی شخصیات اور کمپنیوں دونوں کو عالمی انٹیلی جنس معلومات فرہم کرنے والا معروف ادارہ ہے۔ سی 6 انٹیلی جنس دنیا بھر میں کمپنیوں کے لیےان ہینسڈ ڈیو ڈیلی جنس [http://www.c6-intelligence.com/ProductsSolutions/Research_and_Investigations/Enhanced_Due_Diligence] (ای ڈی ڈی [http://www.c6-intelligence.com/ProductsSolutions/Research_and_Investigations/Enhanced_Due_Diligence])، نو یور کسٹمر [http://www.c6-intelligence.com/ProductsSolutions/Systems/C6_Search] (کے وائی سی [http://www.c6-intelligence.com/ProductsSolutions/Systems/C6_Search])، اور اینٹی منی لانڈرنگ [http://www.c6-intelligence.com/ProductsSolutions/Systems] (اے ایم ایل [http://www.c6-intelligence.com/ProductsSolutions/Systems]) چیکس اور حل پیش کرتا ہے اور امریکین، ای ایم ای اے اور اے پی اے سی خطوں میں موجودگی رکھتا ہے۔

اہم الفاظ:

سی 6 انٹیلی جنس، سی 6 ڈیٹابیس، سی 6 انٹیلی جنس ایشیا، ان ہینسڈ ڈیو ڈیلی جنس (ای ڈی ڈی)، نور یور کسٹمر (کے وائی سی) اور اینٹی منی لانڈرنگ (اے ایم ایل) چیکس

سی 6 انٹیلی جنس پروڈکٹ رینج کے بارے میں مزید معلومات کےلیے رابطہ کیجیے:

ای ایم ای اے آفس

ویٹا ہا ؤس، لندن اسٹریٹ

باسنگ سٹوک، آر جی 21 7 پی جی

برطانیہ

ٹیلی فون: +44(0)1256-301510

ای میل: info@c6-intelligence.com

اے پی اے سی دفتر

نمبر 1، بلاک این،

جایا ون،

72 اے، جالن یونیورسٹی،

46200 پیٹالنگ جایا،

ملائیشیا

ٹیلی فون: +6(03)7958-2660

ویب سائٹ: http://www.c6-intelligence.com

رابطہ برائے ذرئع ابلاغ:

ای میل: pr@c6-intelligence.com

تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh/20130318/601628-a

http://photos.prnewswire.com/prnh/20130318/601628-b

ذریعہ: سی 6 نٹیلی جنس انفارمیشن سسٹمز لمیٹڈ