‫2017ء گچیرا عالمی زرعی انعام کی تقریب نانجنگ زرعی یونیورسٹی میں ہوئی – ایوارڈ نباتات شناس ڈرک انزے کو دیا گیا

November 2, 2017 Off By Web Desk

نانجنگ، چین، 2 نومبر 2017ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 28 اکتوبر 2017ء کو پانچویں گچیرا (GCHERA) عالمی زرعی انعام کی تقریب نانجنگ زرعی یونیورسٹی (NAU) میں ہوئی۔ زراعت کی اعلیٰ تعلیم میں دنیا کا واحد بین الاقوامی اعزاز   2017ء کا عالمی زرعی انعام پروفیسر