Day: April 25, 2014

April 25, 2014 Off

115 واں کینٹن میلہ – بڑھتی ہوئی قوت خرید، ابھرتی ہوئی مارکیٹیں اب توجہ کا مرکز

By Web Desk

گوانگ چو، چین، 25 اپریل 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — 115 ویں کینٹن میلے کے پہلے مرحلے کا آغاز نیک شگون کے ساتھ ہوا، جس میں غیر ملکی خریداروں کی حاضری میں 10 فیصد اضافے دیکھنے میں آیا۔ گو کہ یورپ کے مہمانوں کی تعداد میں کمی ہوئی، لیکن افریقہ اور ایشیا سے آنے والوں […]