لندن ، 22 جون ، 2021 / پی آر نیوز وائر / — حکومت ڈومینیکا نے مہاؤٹ پرائمری اسکول کی تعمیر کے آغاز کے موقع پر جزیرے میں حال ہی میں ایک تقریب کے انعقاد کے موقع پر تعلیم کے شعبے سے متعلق اپنے عزم کی تجدید کی ہے۔ تکمیل کے بعد ، اسکول کی جانب سے مقامی بچوں کے لئے نئے مواقع کے اعلان کی توقع کی جاتی ہےجبکہ اساتذہ اور انتظامیافراد کو ملازمتیں بھی فراہم کی جائیں گی۔ خاص طور پر ، اس منصوبے کو ڈومینیکا کی شہریت بذریہ سرمایہ کاری (سی بی آئی) پروگرام کے ذریعے مالی تعاون فراہم کیا جائے گا۔ یہ جزیرے کے مختلف شعبوں میں قومی ترقیاتی اقدامات کو تعاون کی فراہمی کا ایک اہم ذریعہ ہے۔
پچھلے کچھ سالوں میں ، ڈومینیکا کے سی بی آئی پروگرام نے بیرون ملک طلبا کی تعلیم کی سرپرستی کرنے ، طلباء کے ساتھ ٹیوٹرز رکھنے اور 2017 میں سمندری طوفان ماریہ سے تباہ ہونے والے 15 اسکولوں کی بحالی کے لئے تقریبا 26 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔ پرائمری اسکول کی تقریب کے دوران وزیر اعظم روزویلٹ اسکیریٹ نے واضح کیا کہ ان کی حکومت جزیرے پر سیکنڈری تعلیم کو 100 فیصد قابل رسائی بنانے ، ڈومینیکا اسٹیٹ کالج کی تعمیر کرنے کی ذمہ دار ہے اور اس بات کو یقینی بنا رہی ہے کہ یونیفارم اور نصابی کتب کے ساتھ ٹرانسپورٹ بھی باآسانیدستیاب ہو۔
وزیر برائے تعلیم ، آکٹویا الفریڈ نےکہا: “یہ حکومت طلباء ، اساتذہ اور انتظامیہ کے سکون کو یقینی بنانے کے لئے اپنے اسکول کے منصوبوں کی بہتری کے لئے بھاری سرمایہ کاری جاری رکھے گی۔ اساتذہ اور طلبہ کے لئے مناسب جگہ ، مناسب ہوا ، روشنی ، پانی ، بجلی اور انٹرنیٹ سروس جیسی تمام سہولیات سیکھنے کے ایک ماحول کی تشکیل میں معاون ہیں جہاں طلبا ترقی کرسکیں۔ “
1993 میں بنایا گیا، ڈومینیکا کا سی بی آئی پروگرام ملک کی پائیدار ترقی کے لئے بہت اہمیت کا حامل رہا ہے۔ اس نے نہ صرف تعلیم میں اپنا کردار ادا کیا ہے ، بلکہ صحت سے متعلقاقدامات میں بھی تعاون کیا ہے ، جن میں ایک جدید ترین اسپتال ، متعدد صحت مراکز ، سمندری طوفان سے محفوظ مکانات اور ماحول دوست ریزورٹس اور ولا زشامل ہیں۔ یہ امر جزیرے کے دنیا کی پہلی آب و ہوا سے مزاحمقوم بننے کے عزم کی تائید کرتاہے ، ایک ایسی کامیابی جس کا اعلان وزیر اعظم اسکیریٹ نے اقوام متحدہ میں 2017 میں کیا تھا۔
اپنے اور اپنے خاندان کے لئےایک محفوظ اور مستحکم منزل کے متلاشی سرمایہ کاروں کے لئے ، ڈومینیکا کا سی بی آئی پروگرام دوسری شہریت کے لئے ایک قابل اعتماد راستہ پیش کرتا ہے جسے سالانہ سی بی آئی انڈیکسجیسے آزاد مطالعے نے بین الاقوامی سطح پر سراہا ہے۔ درخواست دہندگان کو جزیرے کا شہری بننے کے لئے ، اگر وہ ضروری حفاظتی چیک پاس کرلیتے ہیں،صرف ملک کے اکنامک ڈائورسیفکیشن فنڈ میں معاشی شراکت کرنے یا پری-اَپرُووڈریئل اسٹیٹ خریدنے کی ضرورت ہے ۔
ایک بار شہری بننے کے بعد ، سرمایہ کار140 سے زائد مقامات ، متبادل کاروباری امکانات اور ایک مستحکم جمہوریت میں دوسرے گھر تک اضافی سفری آزادی اور یونائیٹڈ اسٹیٹس اور یونائیٹڈ کنگڈم جیسے بڑے مراکز کے ساتھ تعلقات تک رسائی حاصل کرلیتے ہیں۔
رابطہ کیجئے:
447867942505+
[email protected]
www.csglobalpartners.com