‫شاوو، نانپنگ: سیاحت اور ثقافتی صنعتوں کے امتزاج سے بااختیار گرین اکانومی کے ساتھ ابھرنے والاایک ماحولیاتی شہر

شاوو، چین، 31 مئی 2022 /ژنہوا-ایشیانیٹ/– 18 سے 20 مئی تک فوجیان صوبے کے نانپنگ کے شہر شاوو میں ایک درجن سے زائد قومی، صوبائی اور میونسپل ذرائع ابلاغ کے نمائندوں نے شاوو، نانپنگ، فوجیان صوبے میں میڈیا کے تشہیری دورے میں شرکت کی۔

“شاوو ایک عظیم جگہ ہے”، کی تھیم پر مبنی یہ تقریب سی پی سی شاوو میونسپل کمیٹی کے شعبہ تشہیر نے منعقد کی تھی۔ دورے کے دوران انہوں نے شاوو میں گرین اکانومی کی اعلیٰ معیار کی ترقی اور سیاحت اور ثقافتی صنعتوں کے امتزاج سے بااختیار  بننے والےشہر کی دیہی بحالی کا مشاہدہ کیا۔

عنوان: شاوو شہر کا ہیپنگ ٹاؤن

گزشتہ 20 سالوں کے دوران شاوو نے اصلاحات اور ترقی میں قابل ذکر نتائج حاصل کیے ہیں۔ نئے دور کے لیے شاوو نے “1123” ترقیاتی حکمت عملی پیش کیں۔شاوو نئے مواد، جنگلات کی مصنوعات، ثقافتی سیاحت اور صحت کی دیکھ بھال کے لئے سینکڑوں ارب یوآن گرین انڈسٹری کلسٹر تعمیر کرنے اور ریاستی سطح پر اقتصادی ترقی کا زون بنانے کا منصوبہ بنا رہا ہے جس سے شہر کو “شاوو ایک عظیم جگہ” کا خیال فراہم کرنے کے لئے ایک ٹھوس بنیاد رکھی جائے گی۔

شاوو کے نئے نظر ثانی شدہ مجموعی شہری منصوبے میں “خوبصورت واٹر سائڈ ٹاؤن”  کی تعمیر کا ایک خصوصی منصوبہ شامل کیا گیا ہے۔ یہ شہر پانی کے روایتی تصور سے صرف ایک وسیلہ کے طور پر منتقل ہوتا ہے جسے پانی کو متعدد مقاصد کو پورا کرنے کے لئے محفوظ کیا جائے گا، جس میں لوگوں کے فائدے کے احساس کو بڑھانے اور پانی کو صنعتی ترقی کا حصہ بنانے پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ اس سے اس خیال کو مزید تقویت ملتی ہے کہ “شفاف پانی اور سرسبز پہاڑ انمول اثاثے ہیں”۔

شاوو نے اپنے ثقافتی سیاحتی وسائل سے فائدہ اٹھاتے ہوئے شہر بھر میں ہدف پر مبنی اقدامات کیے ہیں۔ اپنی “سیاحت + ثقافت” کی حکمت عملی کے مطابق، اس نے جنکینگ ٹاؤن شپ، ہیپنگ ٹاؤن (ایک مشہور تاریخی اور ثقافتی قصبہ)، ینگہوا (چیری بلوسم) ٹاؤن اور اسپورٹس ٹاؤن جیسے خصوصی قصبوں کا ایک سلسلہ تشکیل دیا ہے۔ یہ شہر سیاحت اور ثقافتی صنعتوں کے امتزاج کے ذریعے دیہی بحالی کو بااختیار بنا رہا ہے۔

آج شاوو اپنے عظیم لوگوں، اپنی انقلابی روایات، سبز ماحولیات، صنعتی ترقی اور اپنی کشادگی اور تہذیب کے لئے جانا جاتا ہے۔ مستقبل میں شاوو ملک بھر میں بہتر طور پر جانا اور سنا جائے گا اور اس کی سبز ترقی کے معیار کو بہتر بنائے گا تاکہ “شاوو ایک عظیم جگہ ہے” کی ساکھ برقرار رہے۔

ماخذ: سی پی سی شاوو میونسپل کمیٹی کا تشہیری شعبہ

تصویر منسلک کرنے کے لنکس:

لنک:  http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=422404

عالمی دعوت برائے ہائیکو اربن عناصر کی صراحت اور اختراعی ڈیزائن تجاویز

ہائیکو، چین، 30 مئی، 2022/پی آرنیوزوائر/ — ہائیکو میونسپلٹی کی عوامی حکومت کی رہنمائی میں، “گلوبل کال فار انٹریز: ہائیکو اربن ایلیمنٹ ریفائننگ اینڈ کریٹیو ڈیزائن اسکیم” کی پریس کانفرنس مشترکہ طور پر سی پی سی ہائیکو میونسپل کمیٹی کا پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ اور ہائیکو سٹی کے سیاحت، ثقافت، ریڈیو، فلم، ٹیلی ویژن اور اسپورٹس بیورو کی جانب سے اسپانسر اور منعقد کی گئی۔

ہینان صوبے کے دارالحکومت کے طور پر، ہائیکو صوبے کا سیاسی، اقتصادی، سائنسی اور تکنیکی اور ثقافتی مرکز ہے، اور اس کے پاس ہینان فری ٹریڈ پورٹ کا بنیادی اہم علاقہ تیار کرنے  کا اہم کام ہے۔ “گلوبل کال فار انٹریز: ہائیکو اربن ایلیمنٹ ریفائننگ اینڈ کریٹیو ڈیزائن اسکیم” دنیا بھر سے اسٹریٹجک پارٹنرز کو طلب  کرے گی، ان کاروباری اداروں، اداروں، سماجی تنظیموں، آرٹ اینڈ کرافٹ کالجز اور اسٹوڈیوز کو مدعو کرتے ہوئے جو ہائیکو کے شہری عناصر کی صراحت  کے لئے ثقافتی اختراع اور آرٹ ڈیزائن میں مصروف ہیں۔   ان عناصر کی بنیاد پر، شہری علاقے   VIکی ڈیزائن سکیموں کا ایک سیٹ اختراع کے ساتھ ڈیزائن کیا جائے گا، جو کہ “پرجوش ہائیکو، مقامِ ہائیکو” کے تصور کے ساتھ شہر کی علاقائی خصوصیات کا اظہار اور شہر کی خصوصیات کی عکاسی کرتا ہوگا۔

بہترین کام کی تخلیق کے لیے ڈیزائن ٹیم کی حوصلہ افزائی کی خاطر، منتظم پروجیکٹ پارٹنر کو “ہائیکو سٹی کلچر پروموشن ‘پیئر’” کے اعزازی عنوان اور خصوصی وسائل اور حقوق کی ایک سیریز سے نوازے گا۔

منصوبے کے اعلان اور خصوصی تقاضوں کی تفصیلات کے لیے، براہ کرم ہائیکو میونسپلٹی کی عوامی حکومت کی سرکاری ویب سائٹ، ہائیکو سٹی کے سیاحت، ثقافت، ریڈیو، فلم، ٹیلی ویژن اور کھیلوں کے بیورو کی سرکاری ویب سائٹ، اور HKBTV.CN، سے رجوع  کریں، یا ہائیکو کی ریلیز، ہائیکو براڈکاسٹنگ اور ٹیلی ویژن اسٹیشن، اور دیگر پلیٹ فارمز کے آفیشل WeChat اکاؤنٹس کی تقلید کریں۔

‫ہائکو د ښاری عناصر ادائیګی او تخلیقی ډیزائن پروپوزل د پاره ګلوبل غونډه را اوبلله۔

ہائکو، چین، 30 مئی، 2022 ء / پی آرنیوزوائر / – ہائکو د بلدیہ ” اندراجات د پاره ګلوبل کال: ہائکو ښاری عناصر ادائیګی او تخلیقی ډیزائن سکیم” د پریس کانفرنس عوامی حکومت د رہنمائی لاندے مشترکہ طور باندی سپانسر شو او د CPC ہائکو میونسپل کمیټی او سیاحت، ثقافت، ریډیو، فلم، ټیلی ویژن او ہائکو سټی اسپورټس بیورو پبلسټی ډیپارټمنټ اړخ نه منعقد شو۔

د صوبہ ہینان دارالحکومت په طور باندے د ہائکو صوبے د سیاسی، اقتصادی، سائنسی, تکنیکی او ثقافتی مرکز دے, او د ہینان فری ټریډ پورټ بنیادی او معروف علاقے پیدا کولو کښې خپل کردار اد کوي ” اندراجات د پاره ګلوبل کال: ہائکو ښاری عناصر ادائیګی او تخلیقی ډیزائن سکیم” د غونډی دنیا نه اسټریټجک شراکت داران را اوبلل او کاروباری ادارو، سماجی تنظیمونو، آرټ او کرافټ کالجونو او اسټوډیوز د پاره را او غوښتل چی ثقافتی تخلیقی صلاحیتونه بہتر کولو دپاره جدید ډیزائن کښې د ہائکو ښاری عناصر مصروفه وی۔ د ده عناصرو په بنیاد باندی د ښاری شپږ ډیزائنونو د منصوبو یو سیټ تخلیقی صلاحیتونو سره، “وائبرینټ ہائکو، موقع ہائکو” د ښار عکس سره په قطار کښې علاقائی خصوصیات ښولو سره د ښار خصوصیاتو عکاسی کوی هغه به ډیزائن کوی۔

د ډیزائن ټیم حوصلہ افزائی کولو د پاره، آرګنائزر د مرضی ایوارډ “ہائکو سټی ثقافت پروموشن ‘پیر’ ‘د اعزازی عنوان او مخصوص وسائل او د حقوق یو سیریز سره د منصوبے پارټنر جوړولو د پاره بهترین کار کوی۔

د منصوبے اعلان تفصیلات او مخصوص ضروریات د پاره، ہائکو بلدیہ، سیاحت، ثقافت، ریډیو، فلم، ټیلی ویژن او د  ہائکو سټی اسپورټس بیورو سرکاری ویب سائټ، او د HKBTV.CN د عوامی حکومت سرکاری ویب سائټ و ګوری،  یا د ہائکو ریلیز، ہائکو براډکاسټنګ او ټیلی ویژن اسټیشن، او د بل پلیټ فارم د سرکاری WeChat چینی اکاؤنټس باندی عمل وکړي۔

عکس –  https://mma.prnewswire.com/media/1828449/1.jpg

‫‫چین د بین الاقوامی بګ ډیټا انډسټری ایکسپو 2022 آن لائن اغاز وکړو۔

ګیانګ، چین، 27 مئی، 2022 ء / پی آرنیوزوائر/– 26 مئی له د چین بین الاقوامی بګ ډیټا انډسټری د ایکسپو 2022  افتتاحی تقریب په ګیانګ، د چین په ګیزو صوبے په دارالحکومت کښې آن لائن پیش کولو سره منعقد شو۔

سیاستدانانو، کاروباری افراد او سکالرز سمیت قومی او بین الاقوامی نامتو شخصیاتو یو لوی تعداد، افتتاحی تقریب کښې شرکت وکړو او تقریرونه هم وکړل۔

“نوی ډیجیټل مواقعو ګرفت او د ډیجیټل قدر مزے اخلی” د کالنی موضوع تحت د سږ کال ایکسپو خوا نه یو ډیجیټل ټیکنالوجی انقلاب, صنعتی تبدیلی او د ډیجیټل معیشت رجحاناتو د پاره نوی مواقعو لټون کول دی۔

د یوی روزی سیشن په دوران میلمانو میټاورس، ډیټا سیکورټی او صنعتی انټرنیټ بااثر موضوعاتو باندی خبره وکړه۔ مزید برآں د ایکسپو حقیقی معیشت سره لوی ډیټا، سماجی حکمرانی، د خلقو روزګار او د کلو د احیا پوخ انضمام باندی توجہ مرکوز کړه۔ یوه مکمل سلسلہ په انداز کښې روایتی صنعتونو له تبدیل کولو دپاره د ډیټا استعمال هم شامل وه۔

اتم فورم نه علاوہ، بګ ډیټا ایکسپو ریلیز، صنعت، زراعت او سیاحت هم د توجہ لوی مقصد شاندار اعداد و شمار ظاہر کول دی۔ اجرا کښې، 437 کښې 55 سائنسی او د تکنیکی کامیابیانو, 24 نوی مصنوعات، 26 نوی ټیکنالوجی او پنځه کاروباری ماډلز بشمول بګ ډیټا ایکسپو معروف ټیکنالوجی اچیومنټ ایوارډ ورکڑی شو۔

یو انټرایکټو پلیټ فارم یو د عمیق تجربے تخلیق راوړو د پاره دے، د ایکسپو مواصلات نوی ذرائع فائدہ اوچتوی۔ مثال په طور  ایکسپو ہوشیار کانفرنس خدمات، مجازی مخلوق او کم ولمبتا ټرانسمیشن ټیکنالوجی استعمال وکړو.

سږ کال ایکسپو قومی ترقی او ریفارم کمیشن، صنعت او انفارمیشن ټیکنالوجی، د چین سائبرسپیس انتظامیہ وزارت، اور ګیزو د صوبے عوام حکومت اړخ نه شراکت سره منعقد شو۔

د ګیزو صوبے  اسټریټیجک پوزیشننګ، د تکنیکی کامیابیانو تبدیلی کښې د چین بین الاقوامی بګ ډیټا انډسټری ایکسپو 2022 باندی زور ورکړو جدت، صنعتی اپ ګریډنګ او د ډیجیټل چین تعمیر د تجربے بنیاد باندی  تلاش امید لری۔

اصل کښې ګیزو صوبے حالیه کالونو کښې د لوی اعداد و شمار د پاره د ملک لومړی قومی سطح د جامع پائلټ زون تعمیر تیز کړے دے۔ د ډیجیټل معیشت خپل صوبائی ترقی شرح 6 کال متواتر ملک کښې په اولنی نمبر باندی کړی دے۔

د اعداد و شمار لوی موضوع سره دنیا اولنی قومی سطح  ایکسپو طور باندی، د چین بین الاقوامی بګ ډیټا انډسټری ایکسپو 2015 اجاګر شو۔ له د نه پس په متعلقه صنعت کښی مسلسل 7 سیشن د پاره  منعقد کړو دا تازہ ترین کامیابیانو نمائش د خیالاتو تبادلے او د تعاون حوصلہ افزائی د پاره یو عالمی معیار پلیټ فارم پیدا شوی دے۔

‫چائنا انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو 2022 کا آن لائن آغاز

گوئیانگ، چین، 27 مئی 2022 /پی آر نیوز وائر/ — 26 مئی کو چائنا انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو 2022 آن لائن منعقد ہوئی جس کی افتتاحی تقریب چین کے صوبہ گوئژو کے دارالحکومت گوئیانگ میں ہوئی۔

افتتاحی تقریب میں اسٹیٹ کے افراد، کاروباری افراد اور اسکالرز سمیت سرکردہ قومی اور بین الاقوامی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور تقریریں کیں۔

“نئے ڈیجیٹل مواقع سے مستفید ہونے اور ڈیجیٹل ویلیو سے لطف اندوز ہونے” کے سالانہ موضوع کے تحت اس سال کی ایکسپو نے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی انقلاب اور صنعتی تبدیلی کے نئے مواقع تلاش کرنے کے لئے ڈیجیٹل معیشت کے رجحانات پر گہری نظر رکھی۔

ایک روزہ اجلاس کے دوران مہمانوں نے میٹا ورس، ڈیٹا سیکورٹی اور انڈسٹریل انٹرنیٹ جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ مزید برآں، اس ایکسپو میں حقیقی معیشت، سماجی حکمرانی، لوگوں کی روزی روٹی اور دیہی بحالی کے ساتھ بڑے اعداد و شمار کے گہرے انضمام پر توجہ مرکوز کی گئی۔ روایتی صنعتوں کو مکمل چَین کے انداز میں تبدیل کرنے کے لئے ڈیٹا کا استعمال بھی شامل تھا۔

آٹھ فورمز کے علاوہ بگ ڈیٹا ایکسپو ریلیز، جس کا مقصد صنعت، زراعت اور سیاحت میں بڑے ڈیٹا کی شاندار کامیابیوں کو ظاہر کرنا تھا، نے بھی توجہ مبذول کرائی۔ ریلیز میں 437 میں سے 55 سائنسی اور تکنیکی کامیابیوں کو بگ ڈیٹا ایکسپو لیڈنگ ٹیکنالوجی اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا جن میں 24 نئی مصنوعات، 26 نئی ٹیکنالوجیز اور5 کاروباری ماڈلز شامل ہیں۔

ایک انٹرایکٹو پلیٹ فارم بنانے اور ایک مربوط تجربہ لانے کے لئے، ایکسپو نے کمیونیکیشن کے نئے ذرائع سے فائدہ اٹھایا۔ مثال کے طور پر، ایکسپو میں اسمارٹ کانفرنس سروسز، ورچوئل بینگز اور کم لیٹینسی ٹرانسمیشن ٹیکنالوجیز کا استعمال کیا گیا۔

اس سال کی ایکسپو کا مشترکہ اہتمام نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن، وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی، چین کی سائبر اسپیس ایڈمنسٹریشن اور صوبہ گوئژو کی پیپلز گورنمنٹ نے کیا۔

گوئژو کی اسٹریٹجک پوزیشننگ کی بنیاد پر چائنا انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو 2022 نے انڈسٹریل اپ گریڈنگ اور ڈیجیٹل چین کی تعمیر کے لئے تجربے کی تلاش کی امید کے ساتھ، تکنیکی کامیابیوں کی تبدیلی میں جدت پر زور دیا۔

درحقیقت گوئژو نے حالیہ برسوں میں بڑے ڈیٹا کے لئے ملک کے پہلے قومی سطح کے جامع پائلٹ زون کی تعمیر میں تیزی لائی ہے۔ ڈیجیٹل معیشت کی اس کی صوبائی شرح نمو مسلسل 6 سالوں سے ملک میں پہلی نمبر پر ہے۔

بڑے ڈیٹا کے موضوع کے ساتھ دنیا کی پہلی قومی سطح کی ایکسپو کے طور پر چائنا انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو 2015 سے مسلسل سات سیشنز کے لئے منعقد کی جا رہی ہے۔ اس نے تازہ ترین کامیابیوں کی نمائش، خیالات کے تبادلے اور متعلقہ صنعت میں تعاون کی حوصلہ افزائی کے لئے ایک عالمی معیار کا پلیٹ فارم تشکیل دیا ہے۔