Category: Urdu

‫Xinhua Silk Road: چین-لاؤس ریلوے نے کنمنگ کو جنوبی ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا کے لیے تجارت اور سامان کی نقل وحمل کا مرکز بنا دیا

بیجنگ، 22 مارچ، 2022/پی آرنیوزوائر/ — چائنا-لاؤس ریلوے نے جنوب مغربی چین کے صوبہ یونان کے دارالحکومت کنمنگ کو جو چین کی مقامی مارکیٹ کو جنوبی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا کی غیر ملکی منڈیوں سے جوڑتا ہے ، تجارت اور سامان کی نقل  وحمل کا مرکز بنا دیا ہے۔ چائنا ریلوے کنمنگ گروپ کمپنی […]

‫ایور کیئر گروپ نے صحت کی دیکھ بھال میں عدم مساوات کے فرق کو ختم کرنے میں مدد کے لیے ایور کیئر فاؤنڈیشن کا آغاز کردیا

– فاؤنڈیشن 2030 کے پائیدار ترقیاتی اہداف میں حصہ لیتے ہوئے افریقہ اور جنوبی ایشیا میں صحت کی دیکھ بھال تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے طویل مدتی حل فراہم کرے گی۔ اسلام آباد، پاکستان، 15 مارچ، 2022/پی آرنیوزوائر/ —  ایور کیئر گروپ نے آج ایور کیئر فاؤنڈیشن کے آغاز کا اعلان کیا، ایک […]

‫‫وینٹیج نے ورلڈ کپ 2022 سے وابستہ تشہیر کا آغاز کردیا

سنگاپور، 2 مارچ 2022 /پی آر نیوز وائر/ — بین الاقوامی کثیر اثاثہ بروکر، وینٹیج نے ورلڈ کپ 2022 سے وابستہ (اے ڈبلیو سی 2022) کا اجراءکردیا ہے جس پر ایک لاکھ امریکی ڈالر کا بڑا نقد انعام دیا گیا ہے۔ وینٹیج کا اپنے سے وابستہ اداروں کے لئے یہ پہلا عالمی سطح کا مقابلہ […]

ریزولو سسٹمز کا دبئی آفس کے افتتاح کے ساتھ مشرق وسطیٰ میں توسیع کا اعلان

شراکت دار اور انٹرپرائز صارفین کو ان کے آئی ٹی آٹومیشن سفر پر سپورٹ کرتا ہے دبئی، متحدہ عرب امارات، 22 فروری 2022 /پی آر نیوز وائر/ — معروف انٹیلیجنٹ آئی ٹی آٹومیشن سافٹ ویئر وینڈر ریزولو سسٹمز® نے آج مشرق وسطیٰ میں اپنی توسیع کا اعلان کیا ہے تاکہ ان کے آئی ٹی آٹومیشن […]

قسط پے نے ایک کلک چیک آؤٹ کو امریکی مارکیٹ میں لانچ کر دیا

ڈیلاس اور فورٹ ورتھ، ٹیکساس، 18 فروری 2022 / پی آر نیوزوائر / — گلوبل فِن ٹیک اسٹارٹ اپ، قسط پے امریکہ میں اپنی ایک کلک چیک آؤٹ مصنوعات آج سے لانچ کر رہا ہے۔ تاجر دنیا کے تیز ترین آن لائن چیک آؤٹ تجربات کے لئےسائن اپ کر سکتے ہیں۔ ایک کلک چیک آؤٹ […]

Back To Top