پب جی موبائل پرو لیگ مینا و جنوبی ایشیا چیمپئن شپ 150,000 ڈالر کے انعامی پول کے ساتھ عالمی چیمپئن شپ کے گیٹ وے کے طور پر اپنا آغاز کرے گی
پب جی موبائل پرو لیگ جنوبی ایشیا، پب جی موبائل پرو لیگ عربیہ اور دیگر متعلقہ خطوں کے سرکردہ 20 اسکواڈز وقار کی جنگ لڑیں